المدة الزمنية 2:00

اے ایس آئی محمد بخش اور انکی بیٹی کے اعزاز میں سندھ پولیس کی جانب سے تقریب تونس

بواسطة Capital TV
300 702 مشاهدة
0
9.6 K
تم نشره في 2020/11/16

پولیس کے چھوٹے افسر کا بڑا کام ۔ سینٹرل پولیس آفس میں مرکزی تقریب، اے ایس آئی کی فیملی کو گارڈ آف آنر دیا گیا، محمد بخش برڑو اور بیٹی کو مرکزی اسٹیج پر بٹھایا گیا،تقریب میں مشیرقانون مرتضی وہاب,آئی جی سندھ مشتاق مہرکی شرکت، قومی ٹیسٹ کرکٹریاسر شاہ بھی تقریب میں شریک, تقریب کا مہمان خصوصی بھی بہادر بیٹی اور باپ کو بنایا گیا Capital TV is one of the leading news channels of Pakistan bringing you the latest current affairs from Pakistan and around the world. Subscribe to the Official Capital TV YouTube Channel: /c/CapitalTVLive Like us on Facebook: https://www.facebook.com/CapitalTV.PK Follow Us on Twitter: https://twitter.com/CTV_Digital #CapitalTVPk #CapitalNews #Pakistan

الفئة

عرض المزيد

تعليقات - 930