المدة الزمنية 3:40

A bazaar decorated with old kitchen pots | لاہور: دہائیوں پرانے برتنوں سے سجا 'کسیرا بازار | VOA Urdu تونس

بواسطة VOA URDU
679 مشاهدة
0
11
تم نشره في 2021/12/24

لاہور کا کسیرا بازار برتنوں کے لیے مشہور ہے۔ یہاں کبھی ہندوؤں کی دکانیں ہوا کرتی تھی جو نقش و نگار سے سجے تانبے، پیتل اور جرمن سلور کے برتن بنایا اور بیچا کرتے تھے۔ اب پرانے برتنوں کی دکانیں تو چند ایک ہی رہ گئی ہیں لیکن دہائیوں پرانے نادر برتن آج بھی مل جاتے ہیں۔ تفصیلات بتا رہے ہیں ضیاالرحمٰن۔

الفئة

عرض المزيد

تعليقات - 0