المدة الزمنية 6:8

Islamic Stories in urdu | Kia Mola Ali Janat o Jahanam ki Taqseem karen ge | Momin ki Qabar me kaun

بواسطة Syed Online
194 مشاهدة
0
14
تم نشره في 2021/02/11

السّلام و علیکم معزز دوستو آج کی اس ویڈیو میں مامون الرشید اور امام رضا ع کا واقعہ بیان کیا گیا ہے کہ جب مامون الرشید نے سوال کیا کہ کیا مولا علی ع قسیم جنت والنار ہیں ؟ اور دوسرا ایک عالم دین جو کہ زائر امام رضا ع تھے کے مرنے کے بعد کیا واقعہ پیش آیا۔ امید کرتا ہوں آپ دوستوں کو ویڈیو پسند آئے گی۔ دوستو ہمیں آپ سپورٹ کی بہت ضرورت ہے۔ انشاء اللہ ہم ایسی اسلامی و معلوماتی ویڈیوز لے کر آپکی خدمت میں حاضر ہوتے رہیں گے شکریہ۔ #IslamicStories, #MoralStories, #ImamRaza

الفئة

عرض المزيد

تعليقات - 10