المدة الزمنية 3:6

Panah Gah Opened again in Punjab on Instructions of Imran Khan

بواسطة Imran Khan
7 036 مشاهدة
0
1.2 K
تم نشره في 2022/07/30

غریب عوام کا خون چوس کر اربوں کے اثاثے بنانے والے کرپٹ ٹولے کو کمزور طبقے کی فلاح کے لیے بنائے گئے لنگر خانے اور پناہ گاہیں بھی بوجھ لگنے لگی تھیں۔ الحمدللہ پنجاب سے ناجائز حکومت کے خاتمے کے بعد سب سے پہلا ہدف احساس پروگرام کی مکمل فعالیت ہے، تاکہ ریاست مدینہ طرز کی فلاحی ریاست کا مشن مکمل ہو سکے۔

الفئة

عرض المزيد

تعليقات - 134