المدة الزمنية 3:6

ماگام میں فورسز کے خلاف مظاہرے، سینئر آفیسران کی مداخلت کے بعد حالات دوبارہ معمول پر آئے تونس

بواسطة Kashmir Uzma
32 مشاهدة
0
2
تم نشره في 2022/02/15

جموں وکشمیر کے وسطی ضلع بڈگام کے ماگام ملبوچھن گاوں میں منگل کے روز سیکورٹی فورسز کی جانب سے مبینہ طورپر قاسم سلیمانی کی تصویر نذر آتش کرنے کے خلاف لوگوں کی ایک بڑی تعداد نے سڑکوں پر آکر احتجاجی مظاہرئے کئے جنہیں منتشر کرنے کے لئے پولیس نے ہلکا لاٹھی چارج کیا

الفئة

عرض المزيد

تعليقات - 0