المدة الزمنية 3:50

حجامہ کو سائنسی زبان میں Cupping therapy کہا جاتا ہے۔ تونس

بواسطة Hakeem usman786
51 مشاهدة
0
6
تم نشره في 2023/05/06

کیا آپ بیمار ہیں؟ اور دواؤں کے استعمال سے تنگ آچکے ہیں تو آئیے حجامه کروائیے. 🔸حجامه علاج بھی سنت بھی 🌹 حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ نبی اکرم ﷺ سے روایت کرتے ہیں کہ تم جن چیزوں سے علاج کرتے ہو اگر ان میں سے کسی میں خیر اور بہتری ہے تو وہ حجامہ لگوانا ہے. 🔸.قدیم طریقہ علاج جدید سھولتوں کے ساتھ 🔹.تمام روحانی جسمانی بیماریوں کا علاج بذریعہ حجامہ کروائیں🌷 حجامہ ہر قسم کی بیماریوں کے لئے انتہائی مفید اور سنت طریقہ علاج ہے۔ الحمداللہ حجامہ میں بے شمار بیماریوں کا علاج ممکن ہے جن میں سے کچھ درج زیل ہیں. شقیقہ migraine.. کمر درد Upper & lower backbone..ڈپریشن, ذہنی تناؤ Anxiety , Depression.. سردرد headache, Tension Headache.. بلڈ پریشر blood pressure.. کان کے اندر آوازیں آنا Tinnitis.. گھٹنوں کے مسائل Knee problems.. عرق النسا Sciatica.. نقرس Gout.. جوڑوں کے درد Arthritis.. یورک ایسڈ کی زیادتی Elevated serum uric acid.. کولیسٹرول کی زیادتی High cholesterol level.. غصہ کا زیادہ آنا Aggressiveness.. نفسیاتی امراض Psychological problems.. سستی کاہلی Laziness.. جلدی امراض Acne, Allergy,Psoriasis.. بے خوابی Insomnia.. آنکھوں کی بیماریاں Eyes problems.. گنجا پن Baldness.. رگوں کا پھولنا Varicose veins.. ذیابیطس Diabetes.. امراض معدہ اور جگر Stomach/ Liver problems.. اعصابی امراض Nervous system problems.. دمہ اور پھیپھڑوں کے امراض Respiratory problems.. گردے کے امراض Kidney problems.. مردانہ / زنانہ بانجھ پن Male & Female Infertility.. Sports man,Athletes for body fitness etc. etc... 📢 نوٹ.. حجامہ کلینک میں ہر چیز جو حجامہ کرنے میں استعمال ہوتی ہے Disposable استعمال کی جاتی ہے اور حجامہ ہونے کے فوران بعد Cups کو کٹر سے کاٹ دیا جاتا ہے تاکہ استعمال کے قابل نہ رہیں. اور AIDS, Hepatitis اور دیگر بیماریوں سے تحفظ مل سکے. صفائی کا خاص خیال رکھا جاتا ہے. ★ فی میل حجامہ تھراپسٹ صرف جمعرات (Thursday) کو فی میل کا حجامہ کرتی ہیں. فی میل فون پر ٹائم ضرور لے کر آئیں. 🌟Hakeem sakhi 03334442117(03014442117)

الفئة

عرض المزيد

تعليقات - 0