المدة الزمنية 13:1

Hasan alBasri biography history in urdu حسن البصري sofiya karam ky waqiat حسن بصریؒ by HAROON EP 01 تونس

216 مشاهدة
0
2
تم نشره في 2020/10/02

Helo friends subsvcribe to my channel hitt the bell button watch video to till ends حضرت حسن بصریؒ کے حالات و واقعات امام حسن بصریؒ کو سید التابعین کہا جاتا ہے۔ تابعین اس شخص کو کہا جاتا ہےـجس نے صحابہ اکرامؓ میں سے کسی ایک کی صحبت پائی ہو یا ملاقات کا شرف حاصل کیا ہو۔ ایمان کے علمبردار حضرت امام حسن بصریؒ نے اس دور میں اپنی آنکھیں کھولیں جس دور کو دورِ صحابہ کہا جاتا ہے۔سیکڑوں صحابہؓ بقید حیات تھے۔ علاوہ ازیں حضرت امام حسن بصریؒ نے بیت نبویﷺ میں پرورش پائی۔ کیونکہ حضرت حسن بصریؒ کی والدہ ام المؤمنین کی خادمہ تھیں۔ سیدہ ام سلمہؓ کو بھی ان سے غیر ضروری محبت و انسیت تھی اور انکی والدہ سیدہ خیرہ بھی سو جان سے ام المؤمنین کی خدمت کیا کرتی تھیں music use this website: Warriyo - Mortals (feat. Laura Brehm) [NCS Release ] video link https://m.youtube.com/watch?feature=y .. . Voice, Research, Produced & Directed By haroon ur rasheed This Video Is Presented By haroon ur rasheed My other videos. Imam ibn taimiya biography in urdu /watch/gRZgfvWWupTWg ابن الجزری Ibn al-Jazari Biography The Great Imām of Qirat #MUSLIM SOFIYA KARAM #by HAROON #history /watch/0FYzc8DWl28Wz Hasan alBasri biography history in urdu حسن البصري /watch/Ye_G0nm8pag8G اس ویڈیو میں استعمال کیا گیا مواد اس کتاب سے لیا گیا ہے کتاب کا نام ۔عظیم مسلم شخصیات۔ مصنف کا نام ،کلیم چغتائی۔ ناشر ۔ ٹائم منیجمنٹ کلب آواز ، ہارون الرشید

الفئة

عرض المزيد

تعليقات - 0